Vision Point
Vision Point @VisionPointPK
واٹس ایپ نے صارفین کیلئے 6 نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں جن میں ایک ڈیوائس پر دو اکاؤنٹس، چیٹ ٹرانسفر، اسٹوریج مینجمنٹ اور اے آئی بیسڈ ایڈیٹنگ و رائٹنگ ٹولز شامل ہیں۔ یہ اپڈیٹس مرحلہ وار صارفین کو فراہم کی جا رہی ہیں۔#WhatsApp #TechUpdate #NewFeatures
· 21 Views
21