ایران کو خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کے دورِ خلافت میں عرب مسلمانوں نے فتح کیا تھا۔ اس عظیم اسلامی فتح (فارس کی فتح) کے اہم ترین سپہ سالار حضرت سعد بن ابی وقاصؓ تھے
جزیرۃ العرب میں موجود کفار اور فارس سے ہو چکا ہوا جہاد. ابھی روم والی کڑی چل رہی ہے
#ims #Iran #Quran