Israr khan PTI @IsarkhanPTI کیا پاکستان واقعی ترقی کی راہ پر ہے؟ تعلیم، صحت اور سائنس میں پیچھے، دماغ ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں، اور جو بچتے ہیں وہ شارٹ کٹس کی طرف جا رہے ہیں۔ #PakistanCrisis #EducationCrisis #YouthIssues #TrendingNow 12:36 PM · Aug 30, 2025 · 7 Views 7