باڑہ عزیز مارکیٹ چوک، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے گھر سے محض پانچ منٹ کی پیدل مسافت پر، گزشتہ ایک ماہ سے حالات انتہائی تشویشناک ہیں۔ یہاں دہشتگرد عناصر کھلے عام گھوم پھر رہے ہیں، مگر افسوس کہ فوج، پولیس اور دیگر ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
تیراہ میدان سے انخلاء کے بعد اب میں یہاں سے بھی بے دخل کرنے کی منظم سازش کی جا رہی ہے۔ یہ صورتحال نہ صرف باعثِ تشویش ہے بلکہ ہمارے بنیادی حقوق پر بھی سوالیہ نشان ہے
8